کیپیٹل مارکیٹ

پاک عمان میں کیپیٹل مارکیٹ ڈیسک کمپنی کے طویل اور مختصر مدتی انویسٹمنٹ کے ذمہ دار ہے۔یہ زیادہ سے زیادہ منافع کے حصول کے لیے مناسب وقت پر مارکیٹ میں فروخت/سرمایہ کاری کرتا ہے۔