مخزن/خزانہ

پاک عمان کا خزانے کا محکمہ  سرمایہ کارانہ اور کاروباری بینکنگ میں مکمل مدد فراہم کرتا ہے۔ اس میں منی مارکیٹ کے آپریشن(انٹربینک اور بونڈ کی تجارت،کاروباری اور سرکاری دونوں)،مارکیٹ بنانا اور کیپیٹل مارکیٹ آپریشن(قرض اور ملکیت) شامل ہے۔
کاروباری اور ریٹیل صارفین کی جانب سے محفوظ رقم کمپنی کی سرمایہ  اور قرض کی لین دین کا اہم ذریعہ ہے۔ پاک عمان کا محکمہ خزانہ قیمتوں کے صحیح تعین اور اعلیٰ منافع کو برقرار کھنے پر خود پر فخر کرتا ہے۔وسیع مالیاتی  نیٹ ورک اور سرمائے کے باعث اس کی فروخت کی صلاحیت بہترین ہے۔پاک عمان  واحد ڈی ایف آئی ہے جس کو اسٹیٹ بینک کی جانب سے بنیادی ڈیلر بنایا گیا ہے۔
اسٹیٹ بینک کی جانب سے  صارفین کے حقوق کی حفاظت کے لیے سرمایہ کاری کے سرٹیفکیٹ کی شرائط میں اضافہ کیا گیا ہے۔ درج ذیل لنک پر کلک کرکے شرائط و ضوابط پر نظر ثانی  دیکھئے
آئی پی ایس کی شرائط و ضوابط
سی او آئی کی شرائط و ضوابط