کارپوریٹ بینکنگ

پاک عمان کا بنیادی کاروبار کارپوریٹ  بینکنگ ہے۔ہماری بنیادی توجہ مدتی فائنانسنگ(طویل،درمیانے اور مختصر)،لیز فائنانسنگ اور پروجیکٹ فائنانسنگ پر ہے۔پاک عمان کو بڑے اور بہترین  پورٹ فولیوکا انتظام کرنے پر فخر ہے، جو کہ جراتمندانہ مارکیٹنگ اور سخت رسک مینجمنٹ کے ذریعے سے حاصل ہوا ہے۔